-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲امریکہ کے مختلف شہروں اور اسکولوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵عراقی فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 36 لاکھ سے زائد نئے کیسز کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 79 ہو گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 9 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲بغداد میں سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ فوج کی ایک کارروائی کے دوران صوبہ دیالی کے حاوی العظیم علاقے پر حملہ کرنے والے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
کشمیرمیں تصادم، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 7 شہید و زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقے منبہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوئے۔
-
عراق میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صوبہ بابل میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کورونا میں مبتلا، ایک دن میں 57 لاکھ سے زیادہ ویکسینیشن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔