-
پاکستان میں کورونا کی نئی لہر آگئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان میں بھی کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے رفتار پکڑلی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب سے ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
امریکہ اور یورپ کورونا کی شدت سے پریشان، کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ فائدہ سامنے نہیں آیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲امریکا اور یورپ میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
قزاقستان میں ایک روز عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹قزاقستان کی حالیہ بدامنی میں مرنے والوں کی یاد میں پیر کو عام سوگ منایا جائے گا۔ دوسری جانب صدر توکایف نے، حالیہ بدامنی میں تباہ ہونے والی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کی فوری تعمیر نو کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
برفباری میں پھنسے ۲۱ سیاحوں نے جان گنوائی، پاکستان حکومت نے علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷شدید برفباری اور راستے بند ہونے کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت پاکستان نے شمالی سیاحتی علاقے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے زلوا کرالہ پورہ چاڈورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
فلا ڈلفیا میں آتشزدگی کا واقعہ، 13 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵فلا ڈلفیا کے ایک رہائشی کمپاؤںڈ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے جن میں سات بچے شامل ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰او میکرون نے امریکہ اور یورپ کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا ہے۔