-
افغانستان 2021 میں صحافیوں کیلئے اچھا سال ثابت نہیں ہوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳افغانستان 2021 میں صحافیوں کیلئے اچھا سال ثابت نہیں ہوا۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 8 یمنی شہری شہید و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں کی ہلاکت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے اس ملک کی سعودی نواز مستعفی حکومت کے فوجی کیمپ پر کئے جانے والے حملے میں منصور ہادی کے کم از کم بیس فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے گئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰جموں و کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی زخمی ہو گئے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی حکومت کے 11 آلہ کار ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت سے وابستہ 11 آلہ کار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ اور یورپ اومیکرون کے قہر کا شکار
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰امریکہ اور یورپی ممالک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت کی خبر ہے۔
-
کورونا بڑھنے کی وجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا ویکسین کی بوسٹر مہم کو اس وبا کے پھیلاؤ میں تیزی کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آگئ ہے۔