-
کراچی میں زیر زمین سیوریج لائن میں دھماکے، مرنے والوں کی تعداد چودہ ہوگئی
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲کراچی میں زیر زمین سیوریج لائن میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد چودہ ہوگئی ہے۔
-
جاپان میں آتش زدگی ، ستائیس افراد ہلاک و زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲جاپان کے شہر اوساکا میں نفسیاتی ہسپتال میں آگ لگنے سے ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں کورونا اموات کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر اومی کرون کو لے کر تشویش میں اضافہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹امریکہ میں کورونا اموات کی تعداد آٹھ لاکھ انیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا کے نئے ویریئنٹ کے سلسلے میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
امریکہ میں خوفناک طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس میں اب تک کم سے کم پچاس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
نائیجریا میں مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 15 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں ریکارڈ اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
بپن راوت کی آخری رسومات آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵خصوصی ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ کی جانب سے کوئی ایمرجنسی کال نہیں کی گئی تھی۔
-
او میکرون پاکستان بھی پہنچ گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
جنرل بپن راوت کی آخری رسومات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، کانگریس صدر سونیا اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور 12 دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔