-
بنوں چھاؤنی پر حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے: آئی ایس پی آر
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰پاکستانی فوج نے بنوں چھاؤنی پر تازہ دہشت گردانہ حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
جیش فرقان نے بنوں چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰دہشت گردوں نے بنوں چھاؤنی میں بارود سے بھری گاڑیاں دھماکے سے اڑادیں جس کے نتیجے میں 5 خواتین اور 4 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔
-
سخت سیکورٹی میں رسد کا بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳پاک افغان طور خم بارڈر آج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند ہے۔
-
پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱پاکستان میں ان دنوں دہشتگردی کے یکے بعد دیگرے واقعات رونما ہو رہے ہیں جن میں اب تک سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں ایک خود کش بمبار کے حملے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے ایک علاقے میں خودکش بمبار نے بارودی مواد سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں دو فوجی مارے گئے ہیں۔
-
بولیویا: دو مسافر بسوں کا خوفناک تصادم ، 37 افراد ہلاک 39 زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵بولیویا میں 2 مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے چھ خوارج کو ہلاک کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۷شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴پاکستان کے صوبوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں15 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد جاں بحق
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔
-
تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 18 افراد ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸تھائی لینڈ میں ایک ڈبل ٹیکر بس بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔