-
ہندوستان میں کورونا سے پانچ سو تیس نئی اموات
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲ہندوستان میں کورونا سے پانچ سو تیس نئی اموات اور چھتیس ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیاگیا۔
-
پاکستان میں کورونا میں کمی نہیں آئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
ریاست انڈیانا میں فائرنگ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲ریاست انڈیانا میں کار بنانے والی ایک امریکی فیکٹری میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جلال آباد میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸طالبان کے ایک وفد نے کابل میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی کانگریس افغانستان میں شکست کی تحقیقات کرائے گی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲امریکی کانگریس نے افغانستان سے فوجی انخلا اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں دس ہزار کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں 1000 سے زائد کورونا اموات
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵امریکہ میں انسداد کورونا مہم کے سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں صرف ایک روز میں کورونا سے ایک ہزار سے زائد اموات کا اندراج کیا گیا ہے۔
-
لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔