-
امریکی ریاست ٹیکزاس میں فائرنگ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
ترکی، تارکین وطن کی بس کو حادثہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترکی میں بیس کے المناک حادثے میں متعدد تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
انتہاپسندی کے بڑھتے واقعات پر امریکی عوام میں تشویش
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶امریکی ماہرین، پولیس اہلکار اور عام شہری سبھی کو یہ تشویش لاحق ہو چلی ہے کہ اس وقت ملک میں جرائم ، تشدد اور انتہا پسندی کی وہی لہر شروع ہوئی ہے جو کبھی نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں ہوا کرتی تھی۔
-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں کی موت
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹امریکہ کی کئی ریاستوں میں گرمی کی خطرناک لہر جاری ہے اور بعض علاقوں میں کئی دہائیوں کا رکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔
-
تاجکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹گزشتہ روز تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے سبب متعدد مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہںچا ہے اور اب بھی مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
صومالیہ میں خود کش حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹صومالیہ، موغادیشوں میں ہونے والے خودکش حملے میں دس سے زيادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا میں دہشت گرد عناصر کے خلاف شدید کاروائی کرتے ہوئے ان تکفیری عناصر کو بھاری نقصان پہنچایا اور کئی علاقوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸فرانس کے شہر مارسی میں مزید 4 افراد حالیہ چند روز کے دوران فائرںگ اور چاقوزنی کے ایک اور واقعے کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
سویڈن میں طیارے کو حادثہ،9 ہلاک
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷سویڈن میں پیراشوٹر کے مخصوص طیارے کے حادثے میں 8 مہم جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
بنگلہ دیش، فوڈفیکٹری میں آگ لگئی، پچاس جاں بحق
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب واقع فوڈ فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔