-
فلوریڈا، عمارت کے ملبے سے 60 سے زیادہ لاشیں برآمد، 76 ہنوز لاپتہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰فلوریڈا، عمارت گرنے کے سانحے میں لاپتہ افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئيں ہیں۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک بار پھر اضافہ، کئی علیحدگی پسند مارے گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے 4 عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱ہیٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ کی رات اپنے ملک کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں مسلح عناصر کا تعاقب کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ، کورونا سے ہزاروں قیدیوں کی جان چلی گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶امریکہ میں کورونا کی وبا نے 3000 کے لگ بھگ قیدیوں کی جان لے لی۔
-
تہران کی میزبانی میں افغان حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۰افغانستان میں قیام امن کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران نے انتہائی موثر اور اہم قدم اٹھایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کی رفتار کافی سست ہوگئی ہے اور یومیہ متاثرین کی تعداد میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان میں مزید 260 سے زائد طالبان عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں دو سو ساٹھ سے زیادہ طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 553 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹ہندوستان میں پیر کو 45 لاکھ 82 ہزار 246 افراد کو ٹیکے لگائے گئے اس طرح اب تک اس ملک میں 35 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 612 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
-
امن کے ٹھیکیدار امریکہ میں بد امنی عروج پر، ۳ دن میں فائرنگ کے ۴۰۰ واقعات
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷امریکہ میں قدم جما چکے گن کلچر کی بدولت گزشتہ ہفتہ امریکی عوام کے لئے بڑا خونیں ثابت ہوا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔