SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں کی موت

    امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں کی موت

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹

    امریکہ کی کئی ریاستوں میں گرمی کی خطرناک لہر جاری ہے اور بعض علاقوں میں کئی دہائیوں کا رکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔

  •  تاجکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ

    تاجکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹

    گزشتہ روز تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے سبب متعدد مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہںچا ہے اور اب بھی مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • صومالیہ میں خود کش حملہ

    صومالیہ میں خود کش حملہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹

    صومالیہ، موغادیشوں میں ہونے والے خودکش حملے میں دس سے زيادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو

    امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴

    یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا میں دہشت گرد عناصر کے خلاف شدید کاروائی کرتے ہوئے ان تکفیری عناصر کو بھاری نقصان پہنچایا اور کئی علاقوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ

    فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸

    فرانس کے شہر مارسی میں مزید 4 افراد حالیہ چند روز کے دوران فائرںگ اور چاقوزنی کے ایک اور واقعے کی بھینٹ چڑھ گئے۔

  • سویڈن میں طیارے کو حادثہ،9 ہلاک

    سویڈن میں طیارے کو حادثہ،9 ہلاک

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷

    سویڈن میں پیراشوٹر کے مخصوص طیارے کے حادثے میں 8 مہم جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • بنگلہ دیش، فوڈفیکٹری میں آگ لگئی، پچاس جاں بحق

    بنگلہ دیش، فوڈفیکٹری میں آگ لگئی، پچاس جاں بحق

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب واقع فوڈ فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • فلوریڈا، عمارت کے ملبے سے 60 سے زیادہ لاشیں برآمد، 76 ہنوز لاپتہ

    فلوریڈا، عمارت کے ملبے سے 60 سے زیادہ لاشیں برآمد، 76 ہنوز لاپتہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰

    فلوریڈا، عمارت گرنے کے سانحے میں لاپتہ افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئيں ہیں۔

  • کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک بار پھر اضافہ، کئی علیحدگی پسند مارے گئے

    کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک بار پھر اضافہ، کئی علیحدگی پسند مارے گئے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے 4 عناصر کی ہلاکت

    ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے 4 عناصر کی ہلاکت

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱

    ہیٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ کی رات اپنے ملک کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں مسلح عناصر کا تعاقب کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

    مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

    ۱ hour ago
  • امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوامی ردعمل، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا

  • امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ

  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان: اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں صہیونی عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے

  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS