-
یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پرسعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے کئی صوبوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کینیڈا کو ایران میں ہوائی سانحہ سے متعلق رپورٹ دینے کا کوئی اختیار نہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے دائرہ اختیار سے باہر ہوائی حادثات کے بارے میں کینیڈا کو اپنی مرضی کی رپورٹ دینے یا اس پر تبصرہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
افغانستان کے حالات خراب، طالبان نے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳افغانستان کی وزارت دفاع نے اس ملک کے 15 شہروں میں ہونے والی جنگ کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس ملک کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
داعش کے حملے میں 5 جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 60 سے زائد سعودی آلہ کار ہلاک یا زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳یمن کے جیالوں نے سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷امریکی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔