-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، لاکھوں لوگوں کی منتقلی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ہندوستان کے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں طوفان ساحل سے ٹکرائے گا ۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 120 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 120 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 3511 افراد ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا تاہم اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
-
افغان فوج کا آپریشن، 215 طالبان ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 215 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
کنگو میں آتش فشاں کی تباہ کاریاں جاری، ۱۷۰ بچے لا پتہ ہو گئے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷کنگو میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ایک سو ستّر بچے لاپتہ اور پانچ سوسے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے۔
-
امریکہ میں فوجی طیارہ تباہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳امریکہ میں فوجی طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 4454 افراد ہلاک
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے کارو بار متاثر
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔