-
ہندوستان میں دھماکہ 7 افراد جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے کی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں کار بم کا دھماکہ، کئی سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱افغانستان، صوبہ بغلان میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
افغانستان، اساتذہ و طلبہ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱پروان کی البیرونی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا کو لے جانےوالی بس میں ہونے والے دھماکےاور اموات پر افغان حکومت اور عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
امریکہ؛ مسافر طیارہ تباہ سبھی 7 مسافر ہلاک
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲امریکی ریاست ٹینیسی کی جھیل میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس طیارے میں سوار سبھی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں سنیچر کو بھی کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ہندوستان میں سنیچر کو دوسرے دن بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴پاکستان میں بھی کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔