SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا کمانڈر ہلاک

    مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا کمانڈر ہلاک

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    یمن کے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک کمانڈر اور داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔

  • کورونا کا پھیلاو ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں مسافروں کیلئے بند

    کورونا کا پھیلاو ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں مسافروں کیلئے بند

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴

    ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاو کے باعث تفتان اور ریمدان سرحدی گذرگاہوں کو پاکستانی مسافروں کیلئ‏ے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس کی 2 نئی اقسام کا انکشاف

    پاکستان میں کورونا وائرس کی 2 نئی اقسام کا انکشاف

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳

    پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 146 افراد جاں بحق ہوئے۔

  • ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق

    ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹

    گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔

  • محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو

    محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱

    ایران سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیمنارز منعقد نہیں ہو رہے اور ریلیاں بھی نہیں نکالی جا رہی ہیں ۔

  • عراق میں دھماکہ 4 فوجی جاں بحق

    عراق میں دھماکہ 4 فوجی جاں بحق

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶

    عراق کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بغداد میں ہونے والے ایک دہشتگردانہ حملے میں 4 فوجی جاں بحق ہو گئے۔

  • مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر

    مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴

    مقبوضہ فلسطین میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں صیہونیوں کے مذہبی اجتماع میں ایک پل کے گرنے اور بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اسٹیج گرنے اور اسکے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئیں۔

  • ہندوستان: کورونا سے ایک دن میں 3 لاکھ 87 ہزارافراد متاثر

    ہندوستان: کورونا سے ایک دن میں 3 لاکھ 87 ہزارافراد متاثر

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴

    ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کئی لاکھ افراد متاثر اور ہزاروں ہلاک ہوئے۔

  • مقبوضہ فلسطین، مذہبی اجتماع میں بھگدڑ 200 افراد ہلاک و زخمی

    مقبوضہ فلسطین، مذہبی اجتماع میں بھگدڑ 200 افراد ہلاک و زخمی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    مقبوضہ فلسطین میں پل ٹوٹ جانے کے باعث کم سے کم دو سو افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    ۱ hour ago
  • وہ منفرد شرٹ جسے اے آئی کیمرے دیکھ نہیں پاتے

  • یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

  • ایرانی نوجوانوں اور سائنس دانوں کی کوشش رنگ لائی، تکنیکی خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

  • Gallery |

    IPA فوٹوگرافی مقابلے کے فاتحین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS