-
امریکہ، طوفانی بارش سے تباہی
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴امریکہ میں طوفانی بارشوں سے کئی ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات کی خـیریں ملی ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴خودساختہ اسرائیلی ریاست عرب ممالک سے دوستی اور سفارتی تعلقات کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشت اور دہشت گردی میں مصروف ہے۔
-
صومالیہ میں خود کش دھماکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
میانمار میں 20 اور مظاہرین کی ہلاکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر میانماری فوجیوں کی فائرنگ میں بیس اور مظاہرین ہلاک ہو گئے-
-
روانڈا، نسل کشی میں فرانس کا کردار
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵فرانس نے افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کی دستاویزات عام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نائجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴شمالی آئرلینڈ میں ایک ہفتے بعد بھی ہنگاموں پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
-
داعش کی سفاکیت کا ایک اور واقعہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴موزمبیق میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں دس سے زيادہ افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔
-
بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 27 افراد جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعے ميں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔