-
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱انڈونیشیا میں سیلاب اور چٹانے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
صومالیہ: الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷صومالیہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی جوابی کارروائی میں الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
اتاترک کے راستے کو ترک کرنے کی اجازت نہیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷ترکی میں حکومت کے خلاف 103 ریٹائرڈ فوجی افسران کا بیان سامنے آیا ہے جس سے ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ پایا جا رہا ہے۔
-
طالبان کے خلاف افغان فورسزکی کامیاب کارروائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷قندھار میں فوجی آپریشن کے دوران طالبان کا بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔
-
ماؤ نواز کے حملے درجنوں ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورس اور ماؤنواز نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان خونریز تصادم میں مرنے والے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے-
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
واشنگٹن میں سکیورٹی اہلکاروں پر گاڑی سےحملہ 2 ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵دونوں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا جہاں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
-
ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔