-
ہندوستان میں کورونا، مہاراشٹر میں کرفیو نافذ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے اور یہ 60 ہزار سے کم ہو کر 56 ہزار پر آ گئے۔ قبل ازیں پیر کے روز 68020 کیسز درج کیے گئے تھے جبکہ اتوار کو تعداد 62714 تھی۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، مزید 100 افراد جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸پاکستان میں جان لیوا وائرس کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی اور ایک دن میں اس سے مزید 100 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
داعش کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 دہشتگرد ہلاک کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر ان میں موجود بڑی مقدار میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کو ضبط کر لیا ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 5 عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق اور 3 فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔
-
متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی اپیل پرہڑتال
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ملک گیر ہڑتال آج جمعہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے سے شروع ہو گی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔
-
کورونا بے لگام ایران و عراق کی سرحدیں بند
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷ایران کی وزارت داخلہ میں سرحدی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سرحد پر رفت و آمد عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔