-
طالبان کے خلاف افغان فورسزکی کامیاب کارروائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷قندھار میں فوجی آپریشن کے دوران طالبان کا بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔
-
ماؤ نواز کے حملے درجنوں ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورس اور ماؤنواز نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان خونریز تصادم میں مرنے والے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے-
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
واشنگٹن میں سکیورٹی اہلکاروں پر گاڑی سےحملہ 2 ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵دونوں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا جہاں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
-
ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔
-
تائیوان میں ٹرین کوحادثہ 111 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 81 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک کے مختلف علاقوں میں اس انفیکشن کے 81 ہزار سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے جو 2021 میں ایک دن کے دوران سب سے زیادہ ہیں۔
-
سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت کی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔