-
مصر ميں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴قاہرہ میں خوفناک آتشزدگی میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵ینگون میں احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لیبیا میں قومی حکومت کی تشکیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ریاست ٹیکساس میں فائرنگ اور چاقوزنی کی وارداتوں میں کم ازکم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
افغانستان، نئے انتخابات ہونے تک عبوری حکومت کی تجویز
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴امریکہ کی نئی تجویز پر افغانستان کے متحارب دھڑوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں
-
عراقی فوج کی کارروائی، نینوا اور صلاح الدین میں 12 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱عراقی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سامرا کے جنوبی علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کے خلاف ایک بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
ہندوستان کے کولکتہ ریلوے کے دفتر میں بھیانک آگ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکتہ میں مشرقی ریلوے کے دفتر میں آگ لگنے سے کم سے کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔