SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • افغانستان میں طالبان گروہ کے خلاف فضائی کاروائی

    افغانستان میں طالبان گروہ کے خلاف فضائی کاروائی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    شمالی افغانستان کے صوبے فاریاب میں طالبان گروہ کے خلاف افغان فضائیہ کے حملے میں کم از کم چھے طالبان عناصر ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے۔

  • امریکی دہشتگردوں کی گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ ویڈیو

    امریکی دہشتگردوں کی گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ ویڈیو

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲

    طالبان نے افغانستان کے میدان وردک علاقے میں امریکی دہشتگردوں کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ بارودی سرنگ کے ذریعے اڑا دیا۔

  • ہندوستان، ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہی، دسیوں ہلاک

    ہندوستان، ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہی، دسیوں ہلاک

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    شمالی ہندوستان میں ہمالیائی گلیشیئر اور ڈیم ٹوٹنے کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں درجنوں گاؤں زیر آب آ گئے ہیں اور ڈیڑھ سو کے قریب لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  •  میانمار، سوچی کے دست راست پر فوج نے ہاتھ ڈالا

    میانمار، سوچی کے دست راست پر فوج نے ہاتھ ڈالا

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱

    میانمار میں سابق حکمراں جماعت سے وابستہ افراد کے خلاف فوج کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

  • امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱

    امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث اس میں سوار تینوں پائیلٹ ہلاک ہوگئے۔

  • افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک

    افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    افغانستان کے صوبہ قندھار میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک ہوگئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ، ایف بی آئی کے دو اہلکار ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ، ایف بی آئی کے دو اہلکار ہلاک

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ

    امریکہ میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴

    امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس موذی وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد دو کروڑ ستر لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • کسانوں کے مسئلے پرراجیہ سبھا میں دوسرے دن بھی زبردست ہنگامہ

    کسانوں کے مسئلے پرراجیہ سبھا میں دوسرے دن بھی زبردست ہنگامہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب عام آدمی پارٹی (آپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو ایوان سے نکال دیا گیا۔

  • پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز

    پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶

    پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS