-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد جاں بحق
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک محفوظ اور موثر ویکسین جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی۔
-
افغانستان، صوبہ قندوز میں پھر جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲صوبے قندوز میں کئی علاقوں کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے بڑھ گئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵اعداد و شمار کے مطابق اب تک پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ پونے چار لاکھ سے زائد لوگوں کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔
-
شملی ادلب میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸شام کے شمالی صوبے میں ترکی کے فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
16 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورت حال
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی حالت مسلسل بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین مہلک ثابت ہو رہی ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵یورپی میڈيا کے مطابق امریکی ویکسین" فايزر" نے 23 ناروے میں افراد کی جان لے لی ہے۔ ان افراد کو حال ہی میں ویکسین لگائی گئی تھی۔
-
15 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ گیارہ لاکھ سات ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔