-
کورونا کی شدت نے یورپ کو پھر بند کردیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶یورپی ملکوں نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سال نو کے موقع پر پابندیاں اور بندشیں مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
افغانستان میں 54 طالبان عناصر کی ہلاکت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ہلمند اور فراہ کے مختلف علاقوں میں طالبان گروہ کے ٹھکانوں کے خلاف افغان فوج کی کارروائی میں اس گروہ کے چون عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے تقریبا ڈھائی ہزار افراد متاثر اور اٹھاون موت سے ہمکنار ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئے عیسوی سال کی تقریبات پر پابندی اور رات کے کرفیو کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
چین سے کورونا کی 12 لاکھ ویکسین خریدی جائیں گی : پاکستان
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
سال 2020 کا آج آخری دن
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴سال 2020 کا آج آخری دن ہے اور اس سال دنیا بھر کےعوام کافی مسائل و مشکلات سے دوچار رہے۔
-
عدن ہوائی اڈے میں دھماکہ، 135 ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ عدن ایئرپورٹ پر ہو نے والے حملے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
-
شام میں داعش کا مسافر بس پر حملہ 28 افراد جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 28 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم امریکہ پہنچ گئ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔