-
چار دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳چار دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو سینتالیس مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں کاربم دھماکہ، 3 جاں بحق 19 زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ۔
-
پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
تین دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲تین دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو اٹھاون مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے نئے مریضوں کا سب سے زیادہ اندراج کراچی میں کیا گیا ہے۔
-
چودہ لاکھ سے زیادہ امریکی کورونا کا شکار
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱چودہ لاکھ سے زیادہ امریکی کورونا وائرس میں مبتلاء ہو چکے ہیں۔
-
جرمنی میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی 5 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷جرمنی میں نشے میں چور ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھادی جس سے متعدد افراد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، ایک دن میں 75 اموات
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰ہندوستانی وزارت صحت نے کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی کی خبر دی ہے۔