SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار

    ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴

    ایران میں سات ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو چونتیس مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔

  • کینیڈا میں ہیلووین کے موقع پر  تلوار بردار شخص کا حملہ، دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی

    کینیڈا میں ہیلووین کے موقع پر تلوار بردار شخص کا حملہ، دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    کینیڈا کے شہر کیوبک میں سالانہ تہوار ہیلووین کے موقع پر ایک تلوار بردار شخص کے حملے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ۔

  • یورپ میں کورونا کا قہر

    یورپ میں کورونا کا قہر

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    یورپی ملکوں کی حکومتوں نے کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں دوبارہ سر اٹھاتا کورونا، مزید 17 ہلاک، وفاقی وزیر بھی مبتلا

    پاکستان میں دوبارہ سر اٹھاتا کورونا، مزید 17 ہلاک، وفاقی وزیر بھی مبتلا

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴

    پاکستان میں کورونا نے پھر پنجے گھاڑ دئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد کورونا کا شکار ہوکر دم توڑ گئے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیرعلی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

  • ترکی، ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

    ترکی، ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰

    ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران کے مختلف صوبوں میں کورونا کے پیش نظر بندشوں کا اعلان

    ایران کے مختلف صوبوں میں کورونا کے پیش نظر بندشوں کا اعلان

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انسداد کورونا قومی کمیٹی کے فیصلوں کی بنیاد پر ایران کے پچیس صوبوں اور چھیالیس علاقوں میں نئی کورونا بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔

  • حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی

    حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵

    ترکی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • جنوبی افغانستان میں عام شہریوں پر امریکہ کے حملے

    جنوبی افغانستان میں عام شہریوں پر امریکہ کے حملے

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳

    امریکہ کے ڈرون طیاروں نے جنوبی افغانستان میں عام شہریوں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

  • ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے کے مناظر

    ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے کے مناظر

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹

    ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۷ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS