SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • ہندوستان، ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد ٹیسٹ

    ہندوستان، ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد ٹیسٹ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ جانچ کرکے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی مہم میں 21 اکتوبر کو جانچ کی مجموعی تعداد 9 کروڑ 86 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی۔

  • پاکستان میں کورونا کے بڑھنے سے عوام میں تشویش

    پاکستان میں کورونا کے بڑھنے سے عوام میں تشویش

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸

    پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھنے سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی

    پاکستان میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲

    پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔

  • بدلتے موسم کے ساتھ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    بدلتے موسم کے ساتھ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲

    پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں۔

  • کشمیر میں تصادم اور فائرنگ، عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک

    کشمیر میں تصادم اور فائرنگ، عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم اور فائرنگ سے ایک عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2 دہشت گرد ہلاک

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳

    پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 1033 ہلاکتیں

    ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 1033 ہلاکتیں

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

  • کورونا کو اس طرح شکست دی جا سکتی ہے

    کورونا کو اس طرح شکست دی جا سکتی ہے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کورونا وائرس کو دنیا کیلئے آزمایش کی گھڑی قرار دیا جس میں دنیا کو شکست ہوئی۔

  • افغانستان, بم دھماکے میں تین پولیس والوں کی موت

    افغانستان, بم دھماکے میں تین پولیس والوں کی موت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷

    افغانستان میں سڑک کنارے ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • شہر گنجہ پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 13 ہلاک 48 زخمی

    شہر گنجہ پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 13 ہلاک 48 زخمی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    آذربائیجان کے شہر گنجہ پر آرمینیا کے میزائل حملے میں کم از کم تیرہ عام شہری ہلاک اور اڑتالیس دیگر زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۰ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS