-
ہندوستان, کورونا میں کمی کا رجحان بدستور جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰گزشتہ اتوار سے ہندوستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں لگاتار کمی ہو رہی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ایران میں کورونا کی موجودہ صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تین لاکھ اٹھاسی ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کی موجودہ صورت حال
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تین لاکھ ستانوے ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال میں کچھ بہتری
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے قہر کے بعد اب اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایران میں تین لاکھ چورانوے ہزار سے زائد مریض صحتیاب
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد تین لاکھ چورانوے ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں مزید بہتری
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا نے رکن اسمبلی کی جان لے لی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ہندوستان میں کورونا نے اسمبلی کے رکن کی جان لے لی۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین فائرنگ، ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، دہلی کے تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے دہلی حکومت نے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔