-
امریکہ، کورونا سے مرنے والوں کی تعداد دولاکھ سے تجاوز کر گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی کے نتیجے میں امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، مرکزی وزیر بھی ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری ہے اور مرکزی وزیر مملکت برائے ریلوے سوریش انگڑی بھی کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے 28 افراد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
-
کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں 2 لاکھ سے زائد
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲نام نہاد سپر پاور کہلانے والے امریکہ کی کورونا نے اینٹ سے اینٹ بجا دی اور اس ملک کے حکام اب تک اس وبا پر قابو پانے میں بری طرح ناکام رہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں ایک لاکھ افراد صحت یاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 ہزار افراد مبتلا ہوئے۔
-
ہندوستان میں عمارت گری، دس جاں بحق
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ہندوستان کے شہر ممبئی کے بھیونڈی علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت نا معلوم وجوہات کی بنا پر زمیں بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ افراد جاں بحق ہو گئے۔ آخری اطلاعات ملنے تک قریب ۳۱ افراد کو مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا ہے تاہم اب بھی قریب ۲۰ سے ۲۵ افراد ملبے کے نیچے بتائے جاتے ہیں۔ امدادی آپریشن زوروں پر جاری ہے۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵امریکہ کے صوبہ ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا حملہ کئی سعودی آلہ کار ہلاک متعدد گاڑیاں تباہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سعودی اتحاد کی یمن پر جاری جارحیت کا یمنی فورسز نے آج منہ توڑ جواب دیا۔