-
پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، کورونا سے ماند پڑنے والی رونقیں بحال
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴پاکستان میں کورونا کی وبا کے باعث ماند پڑنے والی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں، 4 ماہ سے بند نجی ہوٹلوں کے کھلتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ وہاں کا رخ کرکے باربی کیو اور دیگر کھانوں کا لطف اٹھایا۔
-
امریکہ میں کورونا نے تباہی مچا دی
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹امریکہ میں کورونا نے تباہی مچا دی اور اس ملک میں اب بھی ہر روز ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور کورونا سے ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
غزنی میں خونریز جھڑپیں، افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳افغانستان کے شہر غزنی میں خونریز جھڑپوں کے بعد افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں آ گئی ہیں۔
-
کراچی میں لشکرجھنگوی کے دو خطرناک دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے دو خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 53 ہلاک و زخمی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱افغانستان کے صوبہ غزنی میں ہونے والے دھماکے اور جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔
-
کابل میں بم دھماکے، دو کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔
-
سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیاں جاری
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ البیضاء میں سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی فوج کی کامیابیوں کی تفصیلات صحافیوں سے شیئر کیں۔
-
رفیق حریری کے قتل میں حزب اللہ ملوث نہیں تھا عالمی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸لبنان کے سابق وزیر اعظم نے رفیق حریری کے قتل سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱پی کے کے کی میڈیا سیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے شمال میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 941 افراد ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ہندوستان میں کورونا میں مبتلا اور کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہندوستان کورونا میں مبتلا ہونے والے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔