-
کشمیر میں فائرنگ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں مسلح افراد کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی بچے کورونا کے خطرے سے روبرو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳امریکہ میں کورونا وائرس سے اب بچے بھی شکار ہو رہے ہیں اور اسکولوں کے کھلنے کے ساتھ کورونا میں مبتلا ہونے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں طور پر اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 37 ہلاک 27 زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے50 ہزارافراد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ہندوستان میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد تقریباً 50 ہزارہو گئی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 29 افراد ہلاک 47 زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان، ۶۵ ہزار کورونا میں مبتلا تو ۵۷ ہزار شفایاب
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ہندوستان میں کورونا وبا کی شدت میں اضافہ کے درمیان اس جان لیوا وائرس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ستاون ہزار سے زیادہ متاثرین صحتمند ہوئے جبکہ اس عرصے میں پینسٹھ ہزار سے زیادہ نئے افراد اس جان لیوا وبا کی زد میں آئے۔
-
کشمیر میں پولیس پرحملہ، دو اہلکار ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵ہندوستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں کل 15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان، کورونا نے ایک دن میں ایک ہزار جانیں لیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹ہندوستان کورونا میں سب سے زیادہ مبتلا ہونے والے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے قافلے پر ڈرون حملہ کئی دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳شام کے شمالی شہر ادلب میں دہشتگردوں کے ایک قافلے پر ہونے والے ڈرون حملے میں کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی 200 جاں بحق، لاکھوں متأثر
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اس ملک کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔