-
امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری, ایک لاکھ 43 ہزار ہلاک
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں تیز اضافہ عالمی ذرائع ابلاغ کے لئے بدستور توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
پاکستان کورونا کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے 12 ویں نمبر پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن پاکستان میں اس وبا کا شکار مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔
-
ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں حاضر ہوئے۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: 16 طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔
-
پاک افغان بارڈر پر فائرنگ 3 جاں بحق
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰افغانستان سے پاکستان میں ہونے والے راکٹ حملوں مین 3 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے زخمیوں میں 2 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں
-
افغانستان میں طالبان کے حملے ناکام، 26 طالبان ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر حملے کئے تاہم بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے انہیں شکست ہوئی۔
-
در اندازی کی کوشش ناکام ایک جاں بحق، ہندوستان کا دعوی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵کنٹرول لائن پر فائرنگ کی اطلاعات کے بعد ہندوستان کا کہنا ہے کہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔
-
ترکی کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، سات فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳ترکی کے مشرقی صوبے وان میں ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔