-
پاکستان میں دھماکہ11 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔
-
دنیا کورونا کے سامنے بے بس
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء مسلسل انسانوں کا شکار کر رہی ہے، تاہم کئی ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے جبکہ کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
دنیا میں جان لیوا کرونا بے قابو،79 لاکھ افراد ہلاک و متاثر
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
دھماکے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق و زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸پاکستان میں ایک بار پھر دہشتگردی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
افغانستان میں کوئلہ کان میں دھماکا، کم از کم سولہ کی موت
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱افغانستان کی وزارت معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سمنگان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں سولہ کان کن جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کورونا متاثرین کی فہرست میں 15 ویں نمبر پر
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سونامی، 20 لاکھ افراد متاثر ایک لاکھ ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد بائیس لاکھ کے قریب پہونچ چکی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متعلق بدترین دن 331 ہلاکتیں
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ہندوستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 331 اموات ہوئیں ۔
-
پاکستان: آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰پاکستان میں آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ سے 9 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے جبکہ آئل ٹینکر الٹنے کے واقعے میں 5 افراد جھلس گئے۔
-
پاکستان میں بڑھتا کورونا، بعض وزرا اور عہدے دار بھی مبتلا ہوئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان میں کورونا کی رفتار تیز اور اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔