-
دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال بدتر، ہلاکتیں 3 لاکھ کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد امریکی ڈاکٹر کی زبانی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷امریکہ کے الرجی اور متعدی امراض کے قومی ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جس کا حکومت اعلان کر رہی ہے۔
-
برطانیہ، کورونا اموات کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸برطانیہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
افغانستان، خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳افغانستان ایک بار پھر دہشت گردانہ حملوں اور خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ اس درمیان طالبان نے اپنے حملے وسیع تر کرنے کی دھمکی بھی دی۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 46 لاکھ افراد متاثر و ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ کے ادارہ برائے عالمی سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے 72 فیصد مقامات سیر و سیاحت کے لیے بند ہیں اور وبا کے باعث 217 ممالک کے سفر پر پابندیاں برقرار ہیں ۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے ایک لاکھ افراد متاثر، 3 ہزار جاں بحق
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ، جانی نقصان کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰افغانستان کے صوبے میں سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دسیوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ساری دنیا پر بھاری پڑ رہا ہے کورونا وائرس
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴کورونا وائرس کے آگے دنیا بے بس ہوگئی ہے اور کئی ملکوں میں وبا پر قابو پانے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہورہی ہیں۔
-
کورونا، ہندوستان میں 67 اور پاکستان میں 30 ہزار سے زائد متاثر
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں جزئی اور کلی لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 122افراد ہلاک 44 زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین خونریز جھڑپوں میں 122 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے۔