-
ہندوستان میں کورونا / لائٹیں بند کرو، دِیا جلاؤ: مودی
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز تیئیس سو سے تجاوز کر گئے۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ قوم ثابت کرے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب ایک ہیں۔
-
کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
کورونا سے مقابلہ کرنے کیلئے اوپیک کی ایران کو مالی امداد
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲ایرانی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اوپیک نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری طبی ساز و سامان کی فراہمی کیلئے ایران کو 5 لاکھ ڈالر کی مالی امداد دینے کی منظوری دی ہے۔
-
ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے 960 غیر ملکی ارکان بلیک لسٹ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵ہندوستان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تبلیغی جماعت کے نو سو ساٹھ غیر ملکی ارکان کو بلیک لسٹ کر کے ان کا ویزا مسترد کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 34 ہلاک 2419 متاثر
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر اور ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد اب متاثرین کی تعداد 2 ہزار 419 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 34 افراد بھی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
اٹلی نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، 14 ہزار افراد ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 50 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 3 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا نے امریکہ کو دبوچ لیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کی بھینٹ چڑھ جانے والوں کے جنازے۔ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶نیویارک کے منہٹن علاقے میں لیناکس ہِل اسپتال کی افسوسناک ویڈیو جس میں کورونا کی بھینٹ چڑھنے والے افراد کے جنازے بڑی تعداد میں بکھرے پڑے ہیں۔
-
ہم تو ہمیشہ اول ہی رہتے ہیں ۔ کارٹون
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷اس وقت امریکہ کورونا وائرس کے متاثرین کے شکار اور اسکی اموات کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر پہونچ چکا ہے جسکی بڑی وجہ خود امریکی ذرائع ابلاغ اور شخصیتوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی لا پرواہی رہی ہے۔ امریکہ میں اب تک 215000 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے کم از کم 3900 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا پے۔ چین میں متأثرین اور مہلوکین کی تعداد بالترتیب 81518 اور 3305 تھی جبکہ اٹلی میں یہ تعداد بالترتیب 105792 اور 12428 ہے۔ (خاکہ: از تسنیم نیوز)
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 46 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پھیل چکے اس خطرناک وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔