-
ہندوستان کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے: سابق وزیر اعظم
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ہندوستان کے سابق وزیر اعظم نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
کورونا سے اٹلی میں 197 اور امریکہ میں 14 ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳کورونا تیزی کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک 90 سے زائد ممالک اس کا شکار ہوئے ہیں۔
-
کراچی، رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶کراچی کے علاقے گولی مار میں ایک تین منزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔
-
کراچی میں رہائشی عمارت منہدم، متعدد جاں بحق اور زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸کراچی میں ایک عمارت گرجانے سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات میں 49 افراد جاں بحق
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اسکول دہلی کا مستقبل ہے اور نفرت اور تشدد نے اسے برباد کردیا۔
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰شام کی فوج نے آج ادلب صوبے کے سراقب شہر میں دہشتگرد گروہوں جبهت النصره اور اجناد القوقاز کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا۔
-
امریکا میں شدید طوفان، بائیس افراد لقمہ اجل بن گئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان سے کم سے کم بائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
امریکہ میں طوفان کی تباہی، ۲۲ جاں بحق ۔ ویڈیو+تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲امریکی ریاست ٹینیسی کے نیشویلے علاقے میں منگل کے روز زبردست طوفان آیا جس کے نتیجہ میں کم از ۲۲ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق سیکڑوں مکانات یا مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں یا انہیں بھاری نقصان پہونچا ہے۔ علاقے میں بجلی کا نظام بھی بری طرح متأثر ہوا ہے۔ گمان کیا جا رہا ہے کہ اس بھیانک طوفان کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان سرغنہ ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵افغانستان میں ایک طالبان سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے
-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲افغانستان میں حملے نہ کرنے سے متعلق امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کے باوجود اس ملک کی شمالی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ قندوزکے ضلع امام صاحب میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔