-
پاکستان میں پراسرار زہریلی گیس کا اخراج 5 جاں بحق 130 متاثر
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 130 سے زائد متاثر ہوئے ہیں جبکہ زہریلی گیس سے متاثرہ 3 افراد آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ ایک شخص وینٹی لیٹر پر وارڈ میں زیرعلاج ہے۔
-
کورونا بے قابو، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوگئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1666 نئے کیسز میں کمی کا رجحان
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴چین کے صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں خطرناک کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل 12 ویں دن کمی درج کی گئی ہے۔
-
چین کے طبی عملے کے 6 افراد کی ہلاکت کے ساتھ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1523 ہو گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
امریکہ کے ہوائی حملے میں 10 افغان باشندے جاں بحق
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵امریکہ نے آج میں دو افغانستان کے صوبے ننگر ھار گاڑیوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 10 افغان باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے: وزارت صحت
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵ایران کی وزارت صحت نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ایران میں کورونا وائرس کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1068، اعلیٰ سرکاری حکام عہدوں سے برطرف
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم اور اعلیٰ سرکاری حکام کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: ملٹری اکیڈمی پرخودکش حملے میں 18 ہلاک و زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے 6 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ متعدد افراد زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں جیٹ طیارہ گر کر تباہ 4 افراد ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶امریکی ریاست جارجیا میں ایک جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔