امریکہ میں طوفان کی تباہی، ۲۲ جاں بحق ۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i362894-امریکہ_میں_طوفان_کی_تباہی_۲۲_جاں_بحق_ویڈیو_تصاویر
امریکی ریاست ٹینیسی کے نیشویلے علاقے میں منگل کے روز زبردست طوفان آیا جس کے نتیجہ میں کم از ۲۲ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق سیکڑوں مکانات یا مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں یا انہیں بھاری نقصان پہونچا ہے۔ علاقے میں بجلی کا نظام بھی بری طرح متأثر ہوا ہے۔ گمان کیا جا رہا ہے کہ اس بھیانک طوفان کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲ Asia/Tehran