-
افغانستان: 10 طالبان سمیت 27 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی حملے میں 27 افراد ہلاک ہوئے
-
امریکہ میں طیارہ گرکر تباہ 5 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹امریکی ریاست لوویزیانا میں موسم کی خرابی اور شدید دھند کے باعث ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 170 جاں بحق، اقوام متحدہ کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷صومالیہ میں ہونے والےکار بم دھماکے کے باعث ترک شہریوں، طالبعلموں سمیت 100 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں 114 مسلح افراد ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے آپریشن میں مسلح گروہوں کے 114 عناصر ہلاک ہوئے۔
-
برکینا فاسو : بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر قومی سوگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶برکینا فاسو میں 35 افراد کی ہلاکت پر2 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: شہریت متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں شدت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں اور شدت آگئی ہے۔
-
2019 میں آزادی صحافت کے بحران میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳آئی پی آئی کا کہنا ہے کہ 2019 میں عالمی آزادی صحافت کے بحران میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں کے دھماکے سے 17 ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ جزیرے کےآتش فشاں میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر17ہوگئی ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹ہفتہ کو بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج کئے گئے۔ دہلی اور اترپردیش سب سے زیادہ متاثر رہے ۔