ترکی، برفانی تودہ گرنے سے دسیوں کی موت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361673-ترکی_برفانی_تودہ_گرنے_سے_دسیوں_کی_موت_ویڈیو
ترکی میں دو برفانی تودوں نے دسیوں کی جان لی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کی شام وان صوبے میں ایک تودہ گرنے کے سبب ایک مینی بس کھائی میں جا گری جس کے سبب قریب ۳۳ افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسرا برفانی تودہ اُس وقت گرا جب ایک امدادی ٹیم برف میں دب جانے والے دو لوگوں کو تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر دونوں واقعات میں ۳۵ سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ۵۳ زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ Asia/Tehran