-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: سی این این
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے سے کم ازکم 10 مقامات تباہ ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 15 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے حملے میں امریکہ کے 80 دہشتگرد فوجی ہلاک، 200 زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوگیا ہے۔
-
لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
تائیوان: ہیلی کاپٹر حادثے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵تائیوان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں تمام افراد لا پتہ ہیں۔
-
امریکہ: 2020 میں پہلا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵امریکی ریاست کنساس میں سال نو کا جشن منا کر مسافروں کو واپس لانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ: گرجا گھر میں فائرنگ 2 افراد ہلاک
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴امریکی ریاست ٹیکساس کے گرجا گھر میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
-
یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ درجنوں اماراتی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸جنوبی یمن میں امارات کے فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور پریڈ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں اماراتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: 10 طالبان سمیت 27 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی حملے میں 27 افراد ہلاک ہوئے
-
امریکہ میں طیارہ گرکر تباہ 5 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹امریکی ریاست لوویزیانا میں موسم کی خرابی اور شدید دھند کے باعث ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔