-
بنگلہ دیش: ٹرینوں کے تصادم میں15 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
-
سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸سمندری طوفان بلبل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک متعدد زخمی اور20 لاکھ افراد گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں رات گذرانے پر مجبور ہوئے۔
-
ایران میں زلزلہ، 5 جاں بحق 312 زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 312زخمی ہوئے ہیں۔
-
برکینا فاسو میں بس پر فائرنگ، 97 ہلاک و زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کرکے 97 افراد کو ہلاک و زخمی کردیا ۔
-
تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴جنوبی تھائی لینڈ کے مسلم اکثریتی صوبے یالا میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔
-
پاکستان میں 3دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 3 دہشتگرد جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ ایک جاں بحق 27 زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں گرینیڈ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 8 ہلاک و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱امریکا میں ہیلووین پارٹی خونی جھڑپ میں تبدیل ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایک سال میں 40 صحافی قتل زیادہ ترہلاکتیں امریکہ میں
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸امریکا میں سب سے زیادہ صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا جہاں 18 صحافی قتل ہوئے۔
-
طالبان کا حملہ 5 افغان فوجی اہلکارہلاک 8 یرغمال
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶افغان طالبان حملے کے بعد 8 افغان فوجیوں کو قیدی بناکر لے گئے۔