-
ہونڈوراس میں فٹبال شائقین کی ہنگامہ آرائی3 ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ہونڈوراس میں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ میچ کے دوران حریف شائقین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
یوگنڈا: ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ،10 ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲یوگنڈا میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،5 ہلاک و زخمی
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹بدر بریج کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں فائرنگ میں بی این پی کے مرکزی رہنما 4 ساتھیوں سمیت مارے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےزہری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بی این پی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ زرک زئی اور ان کے 3 ساتھیوں کو قتل کردیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے دورافتادہ جنگلوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
کچلاک کی مسجد میں دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶بلوچستان میں آج ہونے والے دھماکے کی اب تک کسی بھی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
-
افغانستان میں 8 طالبان سمیت 15 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹افغانستان میں طالبان کے حملے اور طالبان پر حملے کے دوران 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں 20 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵شام کی فوج نے 20 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ہندوستان: سیلاب سے 225 ہلاک 109 لاپتہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴ہندوستان میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 225 ہوگئی جبکہ اب بھی 109 افراد لاپتہ ہیں۔
-
گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں فائرنگ سے99 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴امریکہ میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں 99 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔