SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • پاکستان میں مون سون کی بارشوں سے تباہی300 ہلاک وزخمی

    پاکستان میں مون سون کی بارشوں سے تباہی300 ہلاک وزخمی

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۶

    پاکستان میں مون سون کی بارشوں سے اب تک 300 کے قریب افراد ہلاک وزخمی ہوگئے ہیں اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • تنزانیہ میں آئل ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

    تنزانیہ میں آئل ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۴

    تنزانیہ میں سڑک پر گرے آئل ٹینکر سے مقامی رہائشی پٹرول جمع کر رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان میں 34دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں 34دہشت گرد ہلاک

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    افغانستان میں سلسلہ وار فضائی حملوں میں 34 دہشت گرد مارے گئے۔

  • ہندوستان میں بارش اورسیلاب سے 220 افراد ہلاک و زخمی

    ہندوستان میں بارش اورسیلاب سے 220 افراد ہلاک و زخمی

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲

    ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں موسلا دھار بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی، مٹی کے تودے، درختوں اور ہورڈنگز کے گرنے اور مختلف واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  •  یمن کے فراری صدر سعودی عرب کے فوجی کیمپ میں روپوش

    یمن کے فراری صدر سعودی عرب کے فوجی کیمپ میں روپوش

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰

    یمنی ذرائع کے مطابق عدن میں امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں اور فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حامی صدارتی محل کے محافظوں کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • لیبیا : فضائی حملے میں 90 ہلاک و زخمی

    لیبیا : فضائی حملے میں 90 ہلاک و زخمی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲

    لیبیا کے مرزق شہر پر ایک فضائی حملہ میں 40سے زیادہ افراد ہلاک اور 50سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔

  • افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 ہلاک و زخمی

    افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 ہلاک و زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴

    افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • فلپائن میں 3 کشتیاں الٹیں،31 ہلاک 62 زخمی

    فلپائن میں 3 کشتیاں الٹیں،31 ہلاک 62 زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹

    فلپائن میں موسم کی خرابی اور تیز ہواؤں کے باعث 3 مسافر بردار کشتیاں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 31 افراد اور 62 زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں۔

  • امریکا : 24 گھنٹے میں فائرنگ کا دوسرا بڑا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

    امریکا : 24 گھنٹے میں فائرنگ کا دوسرا بڑا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    امریکا میں ٹیکساس کے بعد اب اوہائیو میں بھی ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دس افرادکو ہلاک اور چوبیس دیگر کو زخمی کردیا اس سے پہلے ٹیکساس میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ میں افراد ہلاک اورچھبیس دیگر زخمی ہوگئے۔دوسری جانب امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرکے اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی کا سخت قانون وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶

    پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں میں 3اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۲ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS