-
لیبیا : 60 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷لیبیا کے ریڈ کریسنٹ نے جمعہ کو مغربی کنارے پر غیر تارکین وطن کی 60 لاشیں برآمد کی ہیں۔
-
فلپائن میں زلزلہ 8 ہلاک 60 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۷زلزلہ فلپائن کے صوبے Batanesبٹناس کے دو جزیروں میں آیا۔
-
چین میں زمین کھسکی، ۲۰ ہلاک،۲۵ ناپید ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰گزشتہ جمعرات کو چین میں زمین کھسکنے کے سبب کم از کم ۲۰ افراد ہلاک جبکہ ۲۵ افراد ناپید ہو گئے۔ قریب ۲۳ مکانات کے مٹی میں مکمل طور سے دفن ہو جانے کی بھی خبر ہے۔
-
کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بار پھر ایبولا نے سر اٹھایا ہے۔دیہی علاقوں میں اس مہلک بیماری کے سبب اب تک دسیوں اراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ ایبولا ایک خطرناک وائرس ہے جو کچھ افریقی ممالک میں انسان اور بعض حیوانات کے درمیان عام ہے۔یہ وائرس پہلی بار ۱۹۷۷ میں ملک کانگو میں دیکھا گیا۔اُس وقت اس بیماری میں ۳۰۰ افراد مبتلا ہوئے اور ہر دس بیماروں میں سے نو افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
-
کابل میں دھماکہ 15 ہلاک و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے دو دھماکوں میں 15افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
نائیجیریا میں فوج کی کارروائی78 شدت پسند ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰نائیجیریا میں فوج نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 78 مسلح افرادکو ہلاک کیا ہے۔
-
کوئٹہ میں پھر دہشت گردی 3 جاں بحق 18 زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶تاحال کسی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
صومالیہ میں الشباب کی دہشتگردی 17 ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷صومالیہ کے دارالحکومت میں ایئر پورٹ کے قریب خود کش بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق، دہشت گرد داعش کے 23 خفیہ ٹھکانے تباہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷عراقی فورسز نے ملک کے شمال میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ اورخودکش دھماکہ 9 ہلاک 22 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔