SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • پاکستان میں فائرنگ اورخودکش دھماکہ 6  ہلاک

    پاکستان میں فائرنگ اورخودکش دھماکہ 6 ہلاک

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔

  • افغانستان: میزائل حملے میں 41 طالبان ہلاک و زخمی

    افغانستان: میزائل حملے میں 41 طالبان ہلاک و زخمی

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶

    افغانستان میں گزشتہ چند روز کے دوران طالبان کے حملوں میں سکیوریٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوئے۔

  • لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ

    لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵

    پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔

  • جاپان: انیمیشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتیں 33 ہو گئیں

    جاپان: انیمیشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتیں 33 ہو گئیں

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲

    جاپان کے اینی میشن سٹوڈیو میں مشتبہ آتش گیر مواد سے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعے میں 33 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

  • پاکستان میں سیلاب 30 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ

    پاکستان میں سیلاب 30 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱

    وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔

  • افغانستان: طالبان اورسیکیورٹی فورسز میں جھڑپ 17 ہلاک و زخمی

    افغانستان: طالبان اورسیکیورٹی فورسز میں جھڑپ 17 ہلاک و زخمی

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷

    افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 طالبان مارے گئے۔

  • یونان میں طوفان سے تباہی 6 سیاح ہلاک، 100 زخمی

    یونان میں طوفان سے تباہی 6 سیاح ہلاک، 100 زخمی

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰

    یونان میں مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

  • پاکستان: مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم 70 سے زائد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم 70 سے زائد جاں بحق و زخمی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ 29 افراد ہلاک

    ہندوستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ 29 افراد ہلاک

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں آج پیر کی صبح لکھنؤ سے دہلی جا رہی ڈبل ڈیکر بس کے جمنا ایکسپریس وے پرایک گہرے نالے میں گرنے سے 29 افراد کی موت ہوگئی۔

  • افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی

    افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶

    افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۵ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS