-
بلوچستان پھر دہشتگردی کی لپیٹ میں
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲کوئٹہ کی منی مارکیٹ میں دھماکے میں شہید چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔
-
سری لنکا میں مسجد اور املاک پر حملہ، کرفیو نافذ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملوں کے بعد مسلمانوں، ان کی عبادتگاہوں اور املاک پرحملوں اور انھیں تباہ و برباد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران اور پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے گوادر ہوٹل پرحملے کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کےوزیراعظم نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ۔
-
افغانستان: فورسز کا سرچ آپریشن 25 طالبان ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱افغانستان کے صوبے قندوز میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 10 طالبان مارے گئے جب کہ 10 قیدیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
-
افغانستان: چیک پوسٹوں پر حملہ 24 فوجی ہلاک متعدد زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳افغانستان کےصوبہ بادغیس میں طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکے 24 فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
میکسیکو: مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کرتباہ، 13 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴لاس ویگاس سے میکسیکو آنے والا مسافر بردار چارٹرڈ جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں امریکی این جی او پر حملہ، 6 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱افغانستان میں امریکی غیرسرکاری تنظیم پر طالبان کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
داتا دربار کے باہرخودکش دھماکہ 9 افراد جاں بحق 25 زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱پاکستان کےصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور: داتا دربار کے قریب دھماکہ 22 افراد جاں بحق و زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر اندازہ نہیں ہوا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 20 افغان فوجی ہلاک
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱طالبان نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 20 اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو اغوا کر لیا۔