-
کوئٹہ میں سرعام ٹارگٹ کلنگ لمحہ فکریہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سریاب روڈ پر سرعام ٹارگٹ کلنگ کی واردتیں لمحہ فکریہ ہیں۔
-
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان:اتحادی افواج کے فضائی حملے 13 شہری ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴افغان صوبے قندوز میں اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں13شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان 700 ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴براعظم افریقہ کے جنوبی ممالک میں سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔
-
نیوزی لینڈ واقعہ پر رائل کمیشن بنانے کا اعلان
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی گئی۔
-
یمنی فوج کی کارروائی متعدد سعودی اہلکار ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: فضائی بمباری اور دھماکوں میں 48 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸افغانستان کے صوبے قندوز میں فضائی بمباری اور ہلمند میں سرکاری تقریب کے دوران دھماکوں میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پرپابندی کے خلاف ہڑتال
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں مکمل ہڑتال جاری ہے۔
-
تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکتیں
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا اور مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔
-
کشمیر: مسلح جھڑپوں میں 7 ہلاک متعدد زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹کشمیرکے تین مختلف مقامات پر مسلح جھڑپوں میں 6 عسکریت پسند اور ایک 12 سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا۔