-
بلوچستان میں حالات کشیدہ، ایک فوجی اہلکار جاں بحق 30 زخمی، زائرین بارڈر پر پھنس گئے
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶گوادر میں حالات کشیدہ ہو گئے; فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق اور ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں میں طیارہ حادثے کے دوران اٹھارہ مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 55 افراد ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
-
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے جاری، 140 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد یک سو چالیس سے زائد ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷جنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
بنگلا دیش میں امن و امان کی صورتحال مزید خراب، خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہےاور فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
-
بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں آرمی بیس پر بڑا حملہ، کم از کم 8 فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸پاکستان میں ایک حملے میں کم از کم آٹھ پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی ایک فوجی اڈے کی دیوار سے ٹکرا دی۔
-
دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳شام کے دارالحکومت پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک شخص کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
منی پور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔