-
خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! ۔ پوسٹر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳قرآن کریم صاحبان ایمان کو متنبہ کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ؛ خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! (سورۂ بقرہ، آیت ۱۹۵)
-
شامی فوج نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰شامی فوج نے جنوب مغربی رقہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید ترین حملہ کو ناکام دیا ہے۔
-
سابق امریکی وزیر جنگ زندگی کی جنگ ہار گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱ڈونلڈ رمزفیلڈ کے دور میں افغانستان اور عراق پر امریکہ نے جنگ مسلط کی تھی۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے اینٹیلیجنس افسر کی مشکوک موت
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲صیہونی حکومت کے اینٹلیجنس افسر کو گزشتہ سال ستمبر میں حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گيا تھا جس کی اب مشکوک موت کی خبر مںظر عام پر آئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ایرواسپیس اور میزائیل ٹیکنالوجی کا خالق ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷عکا سٹی کے ہوٹل میں آتشزدگي میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ ہلاک ہوگئے۔
-
عراق میں داعش کے 2 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے دودہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
طیارے کے ویل باکس میں سفر کا انجام
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲ویل باکس ميں چھپ کر سفر کرنے والا شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا