-
جموں و کشمیر میں جھڑپ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
یمن میں داعشی سرغنہ کی ہلاکت
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جنوب مغربی یمن میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا۔
-
افغانستان پاکستان سرحد پر فائرنگ 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ افغانستان سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
قرہ باغ کے خود ساختہ صدر ڈرون حملے میں ہلاک، آذربائیجان کا دعوا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰آذربائیجان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے صدر ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴عراق کی فوج نے اپنے متعدد آپریشنز کے دوران تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش کے کئی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
عراق میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے دہشتگرد گروہ داعش کے اہم سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
القاعدہ کا سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳افغانستان کے صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ سرغنہ ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد ٹیسٹ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ جانچ کرکے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی مہم میں 21 اکتوبر کو جانچ کی مجموعی تعداد 9 کروڑ 86 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی۔
-
پاکستان میں کورونا کے بڑھنے سے عوام میں تشویش
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھنے سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔