-
فرانس میں چاقو کے حملے سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷پولیس کے مطابق زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱افغانستان کے صوبہ بدخشاں کی صوبائی کونسل کے رکن نے اس صوبے میں بارہ افغان فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔
-
پاکستان، 6 سکیورٹی اہلکار جانبحق و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار جانبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: طالبان کا حملہ31 سکیورٹی اہلکار اور طالبان ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 37 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 7 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکہ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ فائرنگ سے بھی ہر روز متعدد افراد ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
سعودی عرب سے آنے والا ہندوستانی شہری کورونا سے ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ہندوستان میں 75 افراد کورونا سے متاثر ہوئے اور اس ملک میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 4 لاکھ 80 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک امریکہ کی 35 ریاستیں اس کی زد میں آ چکی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 ہلاک و زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 6 ہلاک و زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔