-
شامی عوام نےامریکی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ 41 ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷چین میں ہلاکت خیزی پھیلانے والا پُراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا کے بعد اب یورپ میں داخل ہوسکتا ہے۔
-
بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 3 جاں بحق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پولیس کے ترجمان نے دعوی کیا کہ جاں بحق ہونے والے عسکریت پسندوں کا تعلق حزب المجاہدین سے ہے۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز پرحملے میں 14 افراد جاں بحق وزخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴لیڈی ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
-
طالبان پاکستان کا سرغنہ قاری سیف اللہ محسود ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان: 10 طالبان سمیت 27 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی حملے میں 27 افراد ہلاک ہوئے
-
برکینا فاسو میں چرچ پرحملہ 14 ہلاک متعدد زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کا ڈی این اے کی بنیاد پر داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵امریکہ نے شام میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔